☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28598
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28598
حدیث نمبر: 28598 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٨٦٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عامر في رجل أعطى رجلا فرسا فقتله، قال: لا يضمن إلا أن يكون عبدًا أو صبيًا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ حضرت عامر سے ایسے شخص کے بارے میں مروی ہے جس نے ایک آدمی کو گھوڑا دیا تو اس نے اسے ماردیا آپ نے فرمایا: وہ شخص ضامن نہیں ہوگا مگر یہ کہ وہ غلام یا بچہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29868]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29868، ترقيم محمد عوامة 28598)
پچھلی حدیث → (28597) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28599)