☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28585
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28585
حدیث نمبر: 28585 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٨٥٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن الحسن بن صالح عن مخارق عن طارق بن شهاب أن خالد بن الوليد أقاد رجلًا من مراد من لطمة ⦗٣٠٩⦘ (لطمه) (١) ابن أخيه (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طارق بن شھاب فرماتے ہیں کہ حضرت خالد بن ولید نے قبیلہ مراد کے ایک آدمی سے طمانچہ مارنے کی وجہ سے قصاص دلوایا جس کو اس کے بھتیجے نے طمانچہ مارا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29855]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29855، ترقيم محمد عوامة 28585)
پچھلی حدیث → (28584) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28586)