☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28567
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28567
حدیث نمبر: 28567 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٨٣٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم ومجاهد (قالا) (١) : كفارة للجارح، وأجر الذي أصيب على اللَّه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت منصور فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم اور حضرت مجاہد نے ارشاد فرمایا: گناہوں کا کفارہ ہوگا زخم پہنچانے والے کے لیے اور جس کو تکلیف پہنچی تھی اس کا اجر اللہ کے ذمہ ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29836]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29836، ترقيم محمد عوامة 28567)
پچھلی حدیث → (28566) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28568)