☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28539
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28539
حدیث نمبر: 28539 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٨٠٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن مجالد عن الشعبي عن شريح قال: إلا أن ينخسها إنسان فيضمن الناخس.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ حضرت شریح نے ارشاد فرمایا: مگر یہ کہ کسی انسان نے اس جانور کو سرین پر تیز دوڑانے کے لیے کیل چبھوئی ہو پس اس کیل چبھوے والے کو ضامن بنایا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29803]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29803، ترقيم محمد عوامة 28539)
پچھلی حدیث → (28538) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28540)