☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28507
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28507
حدیث نمبر: 28507 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٧٧٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن الأعمش عن إبراهيم (عن علقمة) (١) أنه على ابن مكعبر وقد قطع زياد يديه ورجليه، فقال: سمعت عبد اللَّه يقول: (إن) (٢) أعف الناس قتلة أهل الإيمان (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت علقمہ کا گزر علی رضی اللہ عنہ بن مکعبر کے پاس سے ہوا اس حال میں کہ زیاد نے اس کے دونوں ہاتھ اور پاؤں کا ٹ دیے تھے اس پر آپ نے فرمایا: میں نے حضرت عبداللہ بن مسعود کو یوں فرماتے ہوئے سنا ہے کہ قتل میں سب سے زیادہ عمدگی برتنے والے اہل ایمان ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29770]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29770، ترقيم محمد عوامة 28507)
پچھلی حدیث → (28506) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28508)