☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28496
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28496
حدیث نمبر: 28496 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٧٥٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن سعيد عن مطر عن عكرمة في أربعة شهدوا على رجل بحد، ثم أكذب أحدهم نفسه، قال: يغرم ربع الدية
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مطر فرماتے ہیں کہ چار آدمیوں نے ایک آدمی کے خلاف کسی حد کی گواہی دی پھر ان میں سے ایک نے اپنی تکذیب کردی اس پر حضرت عکرمہ نے ان کے بارے میں ارشاد فرمایا کہ اس شخص کو چوتھائی دیت کی ادائیگی کا ذمہ دار بنایا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29755]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29755، ترقيم محمد عوامة 28496)
پچھلی حدیث → (28495) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28497)