☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28495
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28495
حدیث نمبر: 28495 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٧٥٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن الشيباني عن حماد في أربعة شهدوا على رجل بالزنى فرجم، ثم رجع أحدهم، قال: (عليه) (١) ربع الدية.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شیبانی فرماتے ہیں کہ حضرت حماد نے ان چار آدمیوں کے بارے میں جنہوں نے ایک آدمی کے خلاف زنا کرنے کی گواہی دی تو اسے کو سنگسار کردیا گیا پھر ان میں سے ایک نے رجوع کرلیا آپ فرمایا، اس پر چوتھائی دیت لازم ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29754]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29754، ترقيم محمد عوامة 28495)
پچھلی حدیث → (28494) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28496)