☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28477
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28477
حدیث نمبر: 28477 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٧٣٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن شيخ عن قتادة عن زيد بن ثابت في الرجل يعقر (١) المرأة قال: إذا أمسك (أحدهما عن الآخر) (٢) فالثلث، وإن لم يمسك فالدية (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ حضرت زید بن ثابت نے ایسے شخص کے بارے میں جس نے عورت کے دونوں راستوں کو ایک کردیا، یوں ارشاد فرمایا: جب ان دونوں راستوں میں سے ایک دوسرے کو بند کردے تو تہائی دیت لازم ہوگی اور اگر بندنہ کرے تو مکمل دیت ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29736]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29736، ترقيم محمد عوامة 28477)
پچھلی حدیث → (28476) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28478)