☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28464
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28464
حدیث نمبر: 28464 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٧١٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن المغيرة بن النعمان عن هانئ بن (حرام) (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مالک بن انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت ھانئِ بن حزام نے ارشاد فرمایا: ایک آدمی نے اپنی بیوی کے ساتھ کسی مرد کو پایا تو اس نے اسے قتل کردیا اس بارے میں حضر ت عمر کو خط لکھا گیا تو حضرت عمر نے اس بارے میں دو خط لکھے: ایک اعلانیہ خط کہ اس آدمی کو قتل کردیا جائے اور ایک پوشیدہ خط کہ اس سے دیت لی جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29719]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29719، ترقيم محمد عوامة 28464)
پچھلی حدیث → (28463) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28465)