☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28459
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28459
حدیث نمبر: 28459 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٧١٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أسباط عن الشيباني عن سلمة قال: رفع إلى مصعب رجلٌ وجد مع امرأته رجلا فقتله فأبطل دمه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مسلمہ فرماتے ہیں کہ حضرت مصعب کے سامنے ایک ایسے آدمی کو پیش کیا گیا جس نے اپنی بیوی کے ساتھ کسی آدمی کو پایا تھا تو اس نے اسے قتل کردیا آپ نے اس کا خون رائیگاں قراردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29710]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29710، ترقيم محمد عوامة 28459)
پچھلی حدیث → (28458) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28460)