☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28456
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28456
حدیث نمبر: 28456 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٧٠٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن (معمر) (١) عن الزهري أنه سئل عن أجراء: استؤجروا يهدمون حائطًا فخر عليهم، فمات بعضهم أنه يغرم (بعضهم) (٢) لبعض، الدية على من بقي.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت معمر فرماتے ہیں کہ امام زہری سے ایسے مزدوروں کے متعلق پوچھا گیا جن کو دیوار گرانے کے لیے اجرت پر کھا گیا تھا پس وہ دیوار ان ہی پر گرگئی اور ان میں سے بعض کی موت واقع ہوگئی؟ حضرت زہری نے بعض کو بعض کے لیے ضامن بنایا کہ دیت باقی بچنے والوں پر لازم ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29705]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29705، ترقيم محمد عوامة 28456)
پچھلی حدیث → (28455) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28457)