☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28453
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28453
حدیث نمبر: 28453 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٧٠٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (يحيى) (١) بن سعيد عن سفيان عن فراس عن الشعبي عن مسروق أنه جعل الدية أسباعًا: أربعة على ثلاثة، وثلاثة على أربعة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ حضرت مسروق نے دیت کو سات حصوں میں تقسیم کیا، کہ چار حصہ تین پر اور تین حصہ چار پر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29702]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29702، ترقيم محمد عوامة 28453)
پچھلی حدیث → (28452) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28454)