☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28450
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28450
حدیث نمبر: 28450 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٦٩٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا زيد بن الحباب عن (سفيان عن) (١) خالد النيلي عن الحكم وحماد أنهما قال: في رجل شج رجلًا، فذهبت عينه (٢) ، فقال الحكم: إن شهدوا أنها ذهبت من الضربة فهو جائز.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت خالد النیلی فرماتے ہیں کہ حضرت حکم اور حضرت حماد نے ایسے آدمی کے بارے میں ارشاد فرمایا جس نے ایک آدمی کے سر کو زخمی کردیا تو اس کی بینائی ختم ہوگئی اس پر حضرت حماد نے فرمایا: اگر لوگ گواہی دیں کہ اس کے مارنے کی وجہ سے اس کی بینائی گئی تو یہ جائز ہے اور حضرت حماد نے فرمایا: اگر لوگ گواہی دیں کہ اس نے جس دن اسے مارا تو اس کی آنکھ صحیح تھی تو اس صورت میں جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29698]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29698، ترقيم محمد عوامة 28450)
پچھلی حدیث → (28449) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28451)