٢٩٦٨٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا وهب بن عقبة و (مسلم) (١) بن يزيد بن مذكور سمعاه (من) (٢) يزيد بن مذكور أن الناس ازدحموا ⦗٢٦٢⦘ في المسجد الجامع بالكوفة يوم الجمعة، (فأفرجوا) (٣) عن قتيل (فوداه) (٤) علي بن أبي طالب من بيت المال (٥) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت وھب بن عقبہ اور حضرت مسلم بن یزید بن مذکور فرماتے ہیں کہ انہوں نے حضرت یزید بن مذکور کو یوں فرماتے ہوئے سنا کہ جمعہ کے دن کوفہ کی جامع مسجد میں لوگوں کا رش لگ گیا جب رش ختم ہوا تو وہاں ایک آدمی قتل ہوا پڑا تھا تو پھر حضرت علی رضی اللہ عنہ بن ابو طالب نے بیت المال سے اس کی دیت ادا کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29683]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29683، ترقيم محمد عوامة 28435)