☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28405
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28405
حدیث نمبر: 28405 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٦٥٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو معاوية عن هشام عن الحسن قال: يستحلف عن القسامة باللَّه: ما قتلنا ولا علمنا قاتلًا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری نے ارشاد فرمایا: قسامت میں یوں اللہ کی قسم اٹھوائی جائے گی، ہم نے قتل نہیں کیا اور نہ ہمیں قاتل معلوم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29652]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29652، ترقيم محمد عوامة 28405)
پچھلی حدیث → (28404) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28406)