☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28403
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28403
حدیث نمبر: 28403 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٦٥٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم عن الحسن بن (عبيد اللَّه) (١) عن إبراهيم قال: يستحلف كل رجل منهم باللَّه: ما قتلت ولا علمت قاتلًا، ثم (يَدِيه) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن بن عبداللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے ارشاد فرمایا: ان میں سے ہر آدمی سے یوں قسم اٹھوائی جائے گی: اللہ کی قسم میں نے قتل نہیں کیا اور نہ میں قاتل کو جانتا ہوں۔ پھر اس کی دیت ادا ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29650]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29650، ترقيم محمد عوامة 28403)
پچھلی حدیث → (28402) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28404)