☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28374
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28374
حدیث نمبر: 28374 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٦١٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا شعبة قال: سألت الحكم وحمادا عن الرجل يمسك الرجل (ويقتله) (١) آخر قال: يقتل القاتل.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد سے اس شخص کے متعلق دریافت کیا جس نے آدمی کو پکڑ لیا ہو اور دوسرے نے اس کو قتل کردیا؟ ان دونوں حضرات نے ارشاد فرمایا: قاتل کو قتل کردیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29618]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29618، ترقيم محمد عوامة 28374)
پچھلی حدیث → (28373) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28375)