☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28373
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28373
حدیث نمبر: 28373 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٦١٧ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر عن عامر عن علي أنه قضى (بقتل) (١) القاتل، و (بحبس) (٢) الممسك] (٣) (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے قاتل کو قتل کرنے اور پکڑنے والے کو قید کرنے کا فیصلہ فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29617]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29617، ترقيم محمد عوامة 28373)
پچھلی حدیث → (28372) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28374)