☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28370
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28370
حدیث نمبر: 28370 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٦١٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن محمد بن يوسف عن السائب بن يزيد أن رجلًا أراد امرأة على نفسها، فرفعت حجرًا فقتلته، فرفع ذلك إلى عمر فقال: ذاك قتيل اللَّه (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سائب بن یزید فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے کسی عورت سے غلط کام کا ارادہ کیا تو اس نے اسے پتھر اٹھا کر مارا اور اسے قتل کردیا پس یہ معاملہ حضرت عمر کے سامنے پیش کیا گیا تو آپ نے فرمایا: وہ اللہ کا مقتول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29614]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29614، ترقيم محمد عوامة 28370)
پچھلی حدیث → (28369) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28371)