☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28364
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28364
حدیث نمبر: 28364 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٦٠٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن سفيان عن منصور قال: سألت إبراهيم عن أمير أمر رجلًا فقتل رجلًا قال: هما شريكان في الإثم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت منصور فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم سے ایک امیر کے متعلق سوال کیا جس نے ایک آدمی کو حکم دیا پس اس نے کسی کو قتل کردیا؟ آپ نے فرمایا: وہ دونوں گناہ میں شریک ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29608]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29608، ترقيم محمد عوامة 28364)
پچھلی حدیث → (28363) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28365)