☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28362
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28362
حدیث نمبر: 28362 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٦٠٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (وكيع قال: حدثنا) (١) سفيان عن جابر عن عامر في رجل أمر عبده فقتل رجلًا عمدًا قال: يقتل العبد.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے اپنے غلام کو حکم دیا تو اس نے ایک آدمی کو عمداً قتل کردیا حضرت عامر نے ارشاد فرمایا: اس غلام کو قتل کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29605]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29605، ترقيم محمد عوامة 28362)
پچھلی حدیث → (28361) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28363)