☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28347
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28347
حدیث نمبر: 28347 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٥٨٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد قال: حدثنا هشام عن الحسن في القوم يقتلون عمدًا وفيهم الصبي والمعتوه، قال: هي دية خطأ على العاقلة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری نے ایسی قوم کے بارے میں میں جنہوں نے جان بوجھ کر قتل کردیا تھا بایں طور پر کہ ان میں بچہ اور مجنون بھی تھے۔ آپ نے فرمایا: اس صورت میں خاندان والوں پر قتل خطا کی دیت ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29588]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29588، ترقيم محمد عوامة 28347)
پچھلی حدیث → (28346) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28348)