☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28345
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28345
حدیث نمبر: 28345 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٥٨٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن (سواء) (١) عن سعيد عن حماد عن إبراهيم قال: إذا أعانه من لا يقاد به فإنما هي دية.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے ارشاد فرمایا: جب قتل میں ایسے شخص نے مدد کی جس سے قصاص نہیں لیا جاسکتا تو اس صورت میں دیت ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29586]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29586، ترقيم محمد عوامة 28345)
پچھلی حدیث → (28344) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28346)