☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28344
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28344
حدیث نمبر: 28344 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٥٨٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الصمد بن عبد الوارث عن جرير بن حازم قال: سئل حماد عن رجل وصبي قتلا رجلًا عمدًا قال: أما الرجل (يقتل) (١) ، وأما الصبي فعلى (أوليائه) (٢) (حصته) (٣) من الدية.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جریر بن حازم فرماتے ہیں کہ حضرت حماد سے ایسے آدمی اور بچہ کے متعلق دریافت کیا گیا جس نے کسی آدمی کو جان بوجھ کر قتل کردیا ہو تو اس کا کیا حکم ہے؟ آپ نے فرمایا: آدمی کو قتل کیا جائے گا اور بچہ کے اولیاء پر اس کے حصہ کی دیت لازم ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29585]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29585، ترقيم محمد عوامة 28344)
پچھلی حدیث → (28343) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28345)