☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28343
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28343
حدیث نمبر: 28343 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٥٨٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري قال: إذا اجتمع رجل وغلام على قتل رجل قتل الرجل، وعلى عاقلة الغلام الدية كاملة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت معمر فرماتے ہیں کہ حضرت زہری نے ارشاد فرمایا: جب کوئی آدمی اور لڑکا کسی آدمی کے قتل میں شریک ہوجائیں تو اس آدمی کو قتل کیا جائے گا اور لڑکے کے خاندان والوں پر کامل دیت لازم ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29584]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29584، ترقيم محمد عوامة 28343)
پچھلی حدیث → (28342) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28344)