☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28319
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28319
حدیث نمبر: 28319 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٥٦٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن أبي حصين عن سعيد بن جبير قال: لا أعلم لقاتل (المؤمن) (١) توبة إلا الاستغفار.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو حصین فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن جبیر نے ارشاد فرمایا: میں مومن کے قاتل کی توبہ کو استغفار کے سوا کسی میں نہیں جانتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29560]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29560، ترقيم محمد عوامة 28319)
پچھلی حدیث → (28318) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28320)