☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28312
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28312
حدیث نمبر: 28312 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٥٥٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا إسماعيل (عن) (١) عبد الرحمن بن عائذ عن عقبة بن عامر الجهني قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"من لقي اللَّه (لا) (٢) يشرك به شيئًا لم (يند) (٣) بدم حرام دخل الجنة" (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عقبہ بن عامر جہنی فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص اللہ سے ملا اس حال میں کہ اس کے ساتھ کسی چیز کو شریک نہیں ٹھہرایا اور حرام خون نہیں بہایا تو وہ جنت میں داخل ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29553]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29553، ترقيم محمد عوامة 28312)
پچھلی حدیث → (28311) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28313)