☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28311
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28311
حدیث نمبر: 28311 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٥٥٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سلمة بن نبيط عن الضحاك ﴿وَمَنْ يَقْتُلْ مُؤْمِنًا مُتَعَمِّدًا فَجَزَاؤُهُ جَهَنَّمُ خَالِدًا فِيْهَا﴾ قال: ما (نسخها) (١) شيء منذ نزلت.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سلمہ بن نبی ط فرماتے ہیں کہ حضرت ضحاک بن مزاحم نے اس آیت کے بارے میں فرمایا: ترجمہ:۔ اور جس نے جان بوجھ کر مومن کو قتل کردیا تو اس کا بدلہ جہنم ہے رہے گا اس میں ہمیشہ۔ جب سے یہ آیت اتر ی ہے اس کا کچھ حصہ بھی منسوخ نہیں ہوا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29552]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29552، ترقيم محمد عوامة 28311)
پچھلی حدیث → (28310) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28312)