☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28306
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28306
حدیث نمبر: 28306 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٥٤٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا (حريث) (١) بن السائب عن الحسن قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"ما نازلت ربي في شيء ما نازلته في قاتل المؤمن فلم يجبني" (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن بصری فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میں نے اپنے پروردگار سے کسی چیز کے بارے میں بار بار نہیں پوچھا: جتنا میں نے اس سے مومن کو قتل کرنے والے کے با رے میں پوچھا: پس اس نے میری بات کا جواب نہیں دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29547]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29547، ترقيم محمد عوامة 28306)
پچھلی حدیث → (28305) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28307)