☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28288
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28288
حدیث نمبر: 28288 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٥٢٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن فضيل عن (١) حصين عن الشعبي قال: إذا كان الكلب في الدار فأذن أهل الدار للرجل فدخل (فعقره) (٢) ضمنوا، فإن دخل بغير إذن فعقره لم يضمنوا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حصین فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی نے ارشاد فرمایا: جب گھر میں کتا موجود ہو پھر گھر والوں نے آدمی کو داخل ہونے کی اجازت دی پس کتے نے اس شخص کو کاٹ لیا تو وہ گھر والے ضامن ہوں گے اور اگر وہ شخص بغیر اجازت کے داخل ہوگیا پھر اس کتے نے اسے کاٹاتو وہ لوگ ضامن نہیں ہوں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29529]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29529، ترقيم محمد عوامة 28288)
پچھلی حدیث → (28287) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28289)