☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28287
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28287
حدیث نمبر: 28287 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٥٢٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن الشيباني عن الشعبي قال: خرج قوم من (زرارة) (١) فاقتتلوا، فقتل بعضهم بعضًا، فضمن علي دية (المقتول) (٢) ورفع عن المجروحين بقدر جراحتهم (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شیبانی فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی نے ارشاد فرمایا: چند لوگ قبیلہ زرارہ سے نکلے پس انہوں نے آپس میں قتال کیا تو ان میں سے بعض نے بعض کو قتل کردیا حضرت علی رضی اللہ عنہ نے مقتولین کی دیت کا ضامن بنایا اور زخمیوں سے ان کے زخموں کے بقدر تخفیف کردی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29528]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29528، ترقيم محمد عوامة 28287)
پچھلی حدیث → (28286) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28288)