☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28286
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28286
حدیث نمبر: 28286 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٥٢٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: وُجد في بيت قتلى وشجاج، فجُعل بعضهم (ببعض) (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے ارشاد فرمایا: ایک گھر میں کچھ مقتول اور زخمی پائے گئے تو ان میں سے بعض پر بعض کی دیت ڈالی گئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29527]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29527، ترقيم محمد عوامة 28286)
پچھلی حدیث → (28285) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28287)