☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28285
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28285
حدیث نمبر: 28285 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٥٢٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج عن عطاء وابن أبي مليكة (قالا) (١) : (لو) (٢) أن رجلًا قتل رجلًا؛ وجرح المقتول القاتل (جرحًا) (٣) قتل القاتل وودى أهل المقتول جرح القاتل.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء اور حضرت ابن ابی ملیکہ نے ارشاد فرمایا: اگر کسی آدمی نے کسی کو قتل کردیا اور مقتول نے قاتل کو زخمی کردیا تو قاتل کو قصاصاً قتل کیا جائے گا اور مقتول کے گھر والے قاتل کے زخم کی دیت ادا کریں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29526]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29526، ترقيم محمد عوامة 28285)
پچھلی حدیث → (28284) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28286)