☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28278
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28278
حدیث نمبر: 28278 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٥١٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: قلت لعطاء: الرجل يصيب نفسه بالجرح خطأ، عليه بينة؟ قال: (تعقله) (١) (عاقلته) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے دریافت کیا اس آدمی کے متعلق جو خود کو زخم پہنچالے کیا اس پر شہادت لازم ہوگی؟ آپ نے فرمایا: اس کے خاندان والے دیت ادا کریں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29519]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29519، ترقيم محمد عوامة 28278)
پچھلی حدیث → (28277) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28279)