☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28237
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28237
حدیث نمبر: 28237 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٤٧٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا شريك عن مغيرة عن إبراهيم والشعبي قالا: عليه الدية ويرفع عنه (١) بقدر الشجة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم اور حضرت شعبی نے ارشاد فرمایا: قصاص لینے والے پر دیت لازم ہوگی اور اس کے زخم کے بقدردیت میں تخفیف کردی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29474]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29474، ترقيم محمد عوامة 28237)
پچھلی حدیث → (28236) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28238)