☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28236
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28236
حدیث نمبر: 28236 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٤٧٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن شعبة قال: سألت الحكم وحمادًا عن ذلك فقالا: عليه الدية.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد سے اس بارے میں دریافت کیا؟ ان دونوں حضرات نے ارشاد فرمایا: قصاص لینے والے پر دیت لازم ہوگی اور حضرت حماد نے یہ بھی فرمایا: اس زخم کے بقدر دیت کی تخفیف کردی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29472]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29472، ترقيم محمد عوامة 28236)
پچھلی حدیث → (28235) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28237)