☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28233
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28233
حدیث نمبر: 28233 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٤٦٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري قال: إذا مات الذي يقتص منه فالمقتص ضامن (للدية) (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت معمر فرماتے ہیں کہ امام زہری نے ارشاد فرمایا: جس شخص سے قصاص لیا جارہا تھا اس کی وفات ہوگئی تو اس صورت میں قصاص لینے والا دیت کا ضامن ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29468]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29468، ترقيم محمد عوامة 28233)
پچھلی حدیث → (28232) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28234)