☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28232
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28232
حدیث نمبر: 28232 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٤٦٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (عبدة) (١) بن سليمان عن (سعيد) (٢) عن أبي معشر عن إبراهيم] (٣) عن عبد اللَّه قال: يرفع عنه بقدر الجراحة، ويكون ⦗٢١٠⦘ ضامنًا لبقية الدية (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن مسعود نے ارشاد فرمایا: اس سے زخم کے بقدر دیت کی تخفیف کردی جائے گی اور وہ باقی دیت کا ضامن ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29467]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29467، ترقيم محمد عوامة 28232)
پچھلی حدیث → (28231) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28233)