☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28230
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28230
حدیث نمبر: 28230 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٤٦٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر عن الشيباني عن الشعبي في الرجل إذا أصاب (بجراحة) (١) فاقتص منه فمات، قال: يدفع من دية الميت جراحة الأول.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شیبانی فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے جب کسی کو زخم لگایا تو اس کے بدلہ میں اس سے قصاص لیا گیا جس سے اس کی موت واقع ہوگئی اس بارے میں حضرت شعبی نے ارشاد فرمایا: میت کی دیت میں سے پہلے زخم کا تاوان ادا کیا جائے گا حضرت عبداللہ بن ذکوان نے فرمایا: میت کی دیت میں سے اس کو کچھ نہیں ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29464]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29464، ترقيم محمد عوامة 28230)
پچھلی حدیث → (28229) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28231)