☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28214
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28214
حدیث نمبر: 28214 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٤٤٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد عن حجاج عن (أبي) (١) عون عن شريح أن غلامًا وثب على آخر، فتنحى الأسفل وانكسرت ثنية الأعلى، فضمن الأعلى ولم يضمن الأسفل.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو عون فرماتے ہیں کہ ایک بچہ نے دوسرے پر چھلانگ ماری نیچے والا وہاں سے ہٹ گیا اور اوپر والے کا دانت ٹوٹ گیا تو حضرت شریح نے اوپر والے کو ضامن قرار دیا نہ کر نیچے والے کو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29448]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29448، ترقيم محمد عوامة 28214)
پچھلی حدیث → (28213) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28215)