☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28213
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28213
حدیث نمبر: 28213 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٤٤٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الوهاب بن عطاء الخفاف عن سعيد عن قتادة أنه كان يقول: في الحائط المائل إذا (شهدوا) (١) على صاحبه فقتل إنسانًا فهو ضامن.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید فرماتے ہیں کہ حضرت قتادہ جھکی ہوئی دیوار کے بارے میں فرمایا کرتے تھے کہ جب لوگ اس کے مالک کے خلاف گواہی دے دیں پھر اس سے کوئی انسان مرگیا تو وہ شخص ضامن ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29447]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29447، ترقيم محمد عوامة 28213)
پچھلی حدیث → (28212) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28214)