☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28207
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28207
حدیث نمبر: 28207 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٤٤١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد عن أشعث عن الحكم عن علي في الفارسين يصطدمان، قال: يضمن الحي دية الميت (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے دو شہسواروں کے بارے میں جو آپس میں ٹکڑا گئے تھے آپ نے یوں ارشاد فرمایا: زندہ مردہ کی دیت کا ضامن ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29441]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29441، ترقيم محمد عوامة 28207)
پچھلی حدیث → (28206) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28208)