☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28196
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28196
حدیث نمبر: 28196 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٤٣٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (وكيع قال: حدثنا) (١) إسرائيل عن جابر ⦗٢٠١⦘ (عن عامر) (٢) قال: إذا خنق الرجل الرجل فلم يرفع عنه حتى يقتله فهو قود، وإذا رفع عنه ثم مات فدية مغلظة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ حضرت عامر شعبی نے ارشاد فرمایا: جب آدمی نے دوسرے آدمی کا گلا گھونٹا اور اس کو نہیں چھوڑا یہاں تک کہ اسے قتل کردیا تو اس صورت میں قصاص ہوگا۔ اگر اس نے اسے چھوڑ دیا اس کے بعد وہ مرا تو اس پر دیت مغلظہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29430]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29430، ترقيم محمد عوامة 28196)
پچھلی حدیث → (28195) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28197)