☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28194
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28194
حدیث نمبر: 28194 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٤٢٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مبارك عن معمر عن سماك بن الفضل أن رجلًا (خنق صبيًا) (١) على أوضاح له، قال: فكتب (فيه) (٢) إلى عمر (بن) (٣) عبد العزيز، فكتب (٤) أن يقتل.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سماک بن فضل فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے کسی بچہ کا اس کی پازیب سے گلا گھونٹ کر اسے مار دیا راوی کہتے ہیں: اس بارے میں حضرت عمر بن عبدالعزیز کو خط لکھا گیا تو آپ نے جواب لکھا: اس شخص کو قتل کردیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29428]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29428، ترقيم محمد عوامة 28194)
پچھلی حدیث → (28193) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28195)