٢٩٤٢٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مبارك عن معمر عن سماك بن الفضل أن رجلًا (خنق صبيًا) (١) على أوضاح له، قال: فكتب (فيه) (٢) إلى عمر (بن) (٣) عبد العزيز، فكتب (٤) أن يقتل.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سماک بن فضل فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے کسی بچہ کا اس کی پازیب سے گلا گھونٹ کر اسے مار دیا راوی کہتے ہیں: اس بارے میں حضرت عمر بن عبدالعزیز کو خط لکھا گیا تو آپ نے جواب لکھا: اس شخص کو قتل کردیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29428]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29428، ترقيم محمد عوامة 28194)