☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28192
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28192
حدیث نمبر: 28192 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٤٢٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: أخبرني عمرو بن دينار وسليمان الأحول (أنهما) (١) سمعا طاوسًا يقول: في الحرم والشهر ⦗٢٠٠⦘ الحرام (والجار) (٢) تغليظ.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن دینار اور حضرت سلیمان احول فرماتے ہیں کہ حضرت طاؤس نے ارشاد فرمایا: حدود حرم میں، حرمت کے مہینوں میں، اور پڑوسی کے قتل کرنے میں سخت خون بہا ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29426]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29426، ترقيم محمد عوامة 28192)
پچھلی حدیث → (28191) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28193)