☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28184
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28184
حدیث نمبر: 28184 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٤١٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن هشام عن قيس بن سعد عن عطاء وسعيد بن جبير ومجاهد أنهم قالوا: في الذي يقتل في الحرم دية (وثلث دية) (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء حضرت سعید بن جبیر اور حضرت مجاہد نے اس شخص کے بارے میں جس نے حرمت کے مہینوں میں قتل کردیا انہوں نے یوں فرمایا: دیت اور تہائی دیت لازم ہوگی اور ان میں سے کسی ایک نے یوں فرمایا: (راوی کہتے ہیں میرا خیال ہے حضرت سعید بن جبیر نے فرمایا) جس نے حدود حرم میں قتل کیا تو ایک دیت اور تہائی دیت لازم ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29417]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29417، ترقيم محمد عوامة 28184)
پچھلی حدیث → (28183) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28185)