☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28182
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28182
حدیث نمبر: 28182 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٤١٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن ابن أبي نجيح عن أبيه أن عثمان قضى في امرأة قُتلت في (الحرام) (١) بدية وثلث دية (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو نجیح فرماتے ہیں کہ حضرت عثمان نے حرم کی حدود میں قتل ہونے والی عورت کے بارے میں ایک مکمل دیت اور مزید تہائی دیت کا فیصلہ فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29415]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29415، ترقيم محمد عوامة 28182)
پچھلی حدیث → (28181) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28183)