☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28178
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28178
حدیث نمبر: 28178 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٤١١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: سمعت عطاء يقول: إن (وهب) (١) الذي يقتل خطأ ديته لمن قتله فإنما له منها الثلث، إنما هو (من) (٢) مال يوصي به.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء کو یوں فرماتے ہوئے سنا: کہ جس شخص کو غلطی سے قتل کیا گیا اگر اس نے اپنی دیت قاتل کو ھبہ کردی تو اس کی طرف سے یہ ھبہ قاتل کے لیے تہائی دیت میں ہوگا اس لیے کہ یہ بھی مال ہے جس کی اس نے وصیت کی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29411]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29411، ترقيم محمد عوامة 28178)
پچھلی حدیث → (28177) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28179)