☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28168
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28168
حدیث نمبر: 28168 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٤٠١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن عياش عن سعيد بن يوسف عن يحيى بن أبي كثير أن امرأة خفضت جارية فاعنتتها (فماتت) (١) فضمنها علي الدية (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن یوسف فرماتے ہیں کہ حضرت یحییٰ بن ابی کثیر نے ارشاد فرمایا: ایک عورت نے کسی بچی کا ختنہ کیا تو اس کو تکلیف میں مبتلا کردیا جس سے اس کی وفات ہوگئی تو حضرت علی رضی اللہ عنہ نے اس عورت کو دیت کا ضامن بنایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29401]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29401، ترقيم محمد عوامة 28168)
پچھلی حدیث → (28167) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28169)